THE (INGREDIENTS) WE NEED FOR HALIM
1• One kg of goat meat.
2• Onion 375 gms (chop half and grind half)
3• Garlic 50 grams (grind).
4• Ginger 25 grams (chopped).
5• Yogurt 250 grams (beat).
6• Salt Turmeric and Red Chilli to taste.
7• Dry coriander as required (ground).
8• White Cumin as required (ground).
9• Green coriander, green chillies as required (chop).
10• Garam masala as required (ground).
11• Rice 50 grams (pick and soak).
12• Dal Masoor 50 grams (choose and soak).
13• Dal mash 50 grams (washed and soaked).
14• Dal Mong 50 grams (washed and soaked).
15• Soak 250 grams of dal chana.
16• Wheat porridge 1,2 kg (clean).
17• Ghee as required.
Recipe:
Put enough water in a pot to add porridge and pulses
Disintegrate.
Put salt and porridge in it and keep it for cooking. When the porridge is half cooked, squeeze all the pulses and rice and add ginger and a little red chilli. Let it cook on low flame.
Now add half the minced onion, garlic, turmeric and salt, red chili, dry coriander and white cumin. Heat ghee in another pot, add remaining onion and make almond color in it, then add meat and fry, then add all the spices and fry. When everything is fried well, add curd and fry when the water dries up. So put all the cooked pulses and porridge in it and keep it in the middle for further cooking
Allow it to cook for 3 minutes then add hot spices, green coriander, mint and green chillies and sprinkle onion on top once again, squeeze lemon on it and serve hot.
IN URDU LANGUAGE :
وہ (اجزاء) جو ہمیں حلیم کے لیے درکار ہیں۔.
1• بکرے کا گوشت ایک کلو۔
2• پیاز 375 گرام (آدھا باریک کاٹ لیں اور آدھا پیس لیں)
3• لہسن 50 گرام (پیس لیں)۔
4• ادرک 25 گرام (کاٹ لیں)۔
5• دہی 250 گرام (پھینٹ لیں)۔
6• نمک ہلدی اور سرخ مرچ حسب ذائقہ۔
7• سوکھا دھنیہ حسب ضرورت (پسا ہوا)۔
8• سفید زیرہ حسب ضرورت (پسا ہوا)۔
9• ہرا دھنیہ ، ہری مرچ حسب ضرورت (کاٹ لیں)۔
10• گرم مصالحہ حسب ضرورت (پسا ہوا)۔
11• چاول 50 گرام (چن کر بھگو دیں)۔
12• دال مسور 50 گرام (چن کر بھگو دیں)۔
13• دال ماش 50 گرام (دھلی ہوئی بھگو دیں)۔
14• دال مونگ 50 گرام (دھلی ہوئی بھگو دیں)۔
15• دال چنا 250 گرام بھگو دیں۔
16• گندم کا دلیہ 1,2 کلو ( صاف کر لیں)۔
17• گھی حسب ضرورت۔
ترکیب:۔
ایک دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں جس میں دلیہ اور دالیں
گل جائیں۔
اس میں نمک اور دلیہ ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں جب دلیہ ادھ گلا ہو جائے تو سب دالیں اور چاول نچوڑ کر ڈال دیں ساتھ ہی ادرک اور تھوڑی کی سرخ مرچ بھی ڈال دیں مدھم آگ پر پکنے دیں۔
اب آدھی پسی ہوئی پیاز لہسن، ہلدی اور نمک سرخ مرچ، سوکھا دھنیہ اور سفید زیرہ ملا کر رکھ دیں۔ دوسری دیگچی میں گھی گرم کریں اس میں باقی پیاز مل کر بادامی رنگ کا کریں پھر گوشت ڈال کر بھونیں پھر سارے پے ہوئے مصالحے ڈال کر بھونیں جب یہ سارا کچھ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دہی ڈال کر بھون لیں جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں ساری پکی ہوئی دالیں اور دلیہ ڈال کر اس کو مزید پکنے کے لئے رکھ دیں درمیانی
اگ پر 3 منٹ تک پکنے دیں پھر اس میں گرم مصالحہ، ہرا دھنیہ ، پودینہ ہری مرچ ڈال دیں اور اس کو اوپر سے ایک بار پھر پیاز کا بگھار دیں اس پر لیموں نچوڑ کر گرم گرم پیش کریں۔
0 Comments